اُردو پوائنٹ پکوان

گیوڈوزی


ایک سوس پین میں یخنی، سویا سوس، چینی ، سرکہ، اور ادرک کے ساتھ گوشت ڈال کر ابال لیں
جب گوشت گل جائے تو پہلے چاولوں کو پلیٹوں میں ایک برابر مقدار میں نکال لیں
اس کے بعد ان پر گوشت رکھ کر شملہ مرچ سے سجا کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ