اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ پنیری مرچ


بیسن میں لال مرچ اور نمک ڈال کر پانی ڈال کر گاڑھا سا بیٹربنالیں
مرچوں کو درمیان سے اس طرح کاٹین جیسی کریلے بھرتے وقت کاٹتے ہیں اب اس کے بیج نکال لیں
پنیر‘ نمک‘ اناردانہ‘ چھوٹی ہری مرچوں اور دہی کو مکس کرلیں اور یہ آمیزہ چمچ کی مدد سے مرچوں میں بھرلیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں
اب ایک ایک مرچ کو بیٹر میں ڈپ کرکے تل لیں
گولڈن ہونے پر نکال لیں
املی کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ