اُردو پوائنٹ پکوان

فش ود ٹماٹو سوس


ٹماٹر باریک پیس کر چینی نمک، پپیتا، مرچ، سرکہ ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹ لیں
پیاز ہری مرچ بھی پیس کر شامل کر لیں
بیکنگ ٹرے پر مکھن یا تیل لگاکر مچھلی کے قتلے رکھیں
ٹماٹر کی یہ سوس اس پر مل کر ہلکا سا مکھن قتلوں کے اوپر لگائیں
اوون میں 180 درجے پر 15 منٹ دونوں طرف سے پکائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ