اُردو پوائنٹ پکوان

فش ود سویا سوس


مچھلی کو نمک مرچ میدہ سرکہ لگا کر رکھیں
ایک گھنٹے بعد میدہ گھول لیں
اس میں مچھلی کو ہلکا ڈبو کر تیل میں تل لیں
سرخ ہونے سے پہلے نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ