اُردو پوائنٹ پکوان

فش ود چلیز


مچھلی کے ٹکڑوں پر سے کھال اتار دیں
نمک، سرکہ اچھی طرح مل کر رکھیں
ہری مرچیں لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
دو گھنٹے بعد پیاز تیل میں ہلکی سنہری تل کر مچھلی بھون کر ہری مرچیں ڈال دیں
پھر یخنی میں مچھلی گلا لیں
پانی خشک ہونے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ