اُردو پوائنٹ پکوان

کولڈ میٹ


گوشت صاف کر کے نمک شورہ پیس کر لیموں کے رس میں بھگو دیں
پھر گوشت پر لگا کر چھری یا کانٹے سے کچو کے لگائیں تاکہ یہ اندر چلا جائے 24 گھنٹے میں تیار ہوگا
کئی دن خراب نہیں ہو گا تل کر سفر میں کھائیں یا سینڈوچ اور بر گر میں استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ