اُردو پوائنٹ پکوان

چینی چرغہ


چکن کو اچھی طرح صاف کر کے ایک گہری دیگچی میں لگا دیں
اس میں ایک کپ پانی اور گن پاؤڈر سوس ڈال دیں اور اچھی طرح ڈھک کر اون میں 375 ڈگری پر ایک گھنٹہ پکائیں
پھر درجہ حرارت کم 365 کر کے ایک گھنٹہ مزید پکائیں
مرغ کو بار بار الٹتے پلٹتے رہیں
پلیٹ میں نکال کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ