اُردو پوائنٹ پکوان

چلی پنیر


ایک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے پنیر کیوبز کو برائن ہونے تک فرائی کریں
اس کے بعد گرم پانی کے برتن میں بھگو کے رکھ دیں
دوسرے مرحلے پہ پین میں دوبارہ تیل گرم کریں اور پیاز ، نمک، ہری مرچ ، لہسن اور ادرک ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک بھونیں
اب پنیر سویا سوس اور کالی مرچ ڈالیں اور دو منٹ تک پکائیں
اب تھوڑا سا پانی ڈالیں اور بوائل ہونے پر کورن سٹارچ مکسچر ڈال کر چمچ چلاتے رہیں
جب سوس گاڑھا ہوجائے تو ہری پیاز اور گاجر سے گارنش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ