اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ود لائم


گھی گرم کر کے مرغ کے باریک ٹکڑے کر کے بھون لیں
نمک مرچیں ڈال کر بھونیں
چھلکے بھی ڈال دیں
یخنی ڈال کر ڈھک کر پکائیں
ابلنے لگے اور چھلکے گل جائیں تو کارن فلور کی پیسٹ بناکر ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ