اُردو پوائنٹ پکوان

چکن تسوکن


مرغی کے قیمے میں پیاز، نمک، میدہ، انڈا اور ادرک پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں
اس کے بعد اس کے بڑے بڑے لمبوترے کباب بنالیں
ایک سوس پین میں پانی ابال لیں اور اس میں مرغی کے کوفتے ڈال کر پکائیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے بوائل کئے ہوئے کبابوں کو اس میں ڈال کر سنہرا ہونے تک تلیں
ایک اوون پروف بیکنگ ڈش لیں اس میں تلے ہوئے کباب، سرکہ، سویاسوس، تریا کی سوس انڈے کی زردی اور چوپ کی ہوئی ہری پیاز ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں 120C پر رکھ کر 10 منٹ تک بیک کر یں
مزیدار چکن تسوکن تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ