اُردو پوائنٹ پکوان

چکن مصالحے دار ودھ پاستا


دہی میں زیرہ‘ تل ‘ سرکہ‘ ثابت لال مرچیں‘ سیاہ مرچیں‘ادرک‘ لہسن‘ ثابت دھنیا اور نمک ملا کر باریک پیس لیں اور گوست پر لگا کر میرینیٹ کردیں
تیل گر کر کے میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ڈھک کر کائیں
اگر ضرورت ہوتو 1/2کپ پانی ڈالیں اور بھون کر ڈش میں نکال لیں
دونوں پاستا کو اُبال لیں اور 1کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں
پاستا میں نمک ڈال کر لہسن کے ساتھ فرائی کریں
گوشت کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ