اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی ذوکینی پاستا


دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن اور ذوکینی بھونیں
پھر دودھ ، کریم اور نمک ملا کر پکائیں
اُبالا آجائے تو چکن کیوب ، کالی مرچ اور پاستا ملا کر 5 منٹ تک پکائیں
ڈش میں نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ