اُردو پوائنٹ پکوان

بروسٹ ودھ چلی گارلک سوس


مرغی میں لہسن ‘ادرک پیسٹ‘سرکہ ‘نمک‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر اور میدہ مکس کر کے تقریباََ 3-4 گھنٹے میرینیٹ کریں
کار ن فلور اور انڈے کو پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں
میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو پہلے کارن فلور اور انڈے کے مکسچر میں رول کریں
پھر بریڈ سے کوٹ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ