اُردو پوائنٹ پکوان

بیف چلی


ایک پین میں تیل گرم کریں اور لہسن کے ساتھ گوشت کو فرائی کر لیں
چند منٹ کے بعد سویا سوس اور براؤن شوگر شامل کر لیں
نمک کارن فلار شامل کر کے مزید پکائیں
گوشت نرم ہوجائے اور پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ