اُردو پوائنٹ پکوان

بیف بائٹ


بیف کے ٹکڑوں میں نمک اور سویا سوس ڈال کر ابا ل لیں
پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت میں جذب ہو جائے
میدہ کا رن فلور اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر لیں
گوشت کے ٹکڑوں کو مکس میدے میں رول کریں
پھر انڈے میں ڈپ کریں
آخر میں بریڈ کرمز میں رول کر کے ڈیپ فرائی کر لیں
کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ