اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اینڈ چلی


بیف میں نمک ڈال کر ابال لیں
پانی اتنا ڈالیں کہ بیف میں جذب ہو جائیں
تیل میں لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں پھر اس میں ابلا ہوا بیف ڈال کر فرائی کر یں
اس کے بعد ہری مرچ اور پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کر یں
پھر اس میں یخنی، سویا سوس اور سرکہ ڈال کر پکائیں
جب اچھی طرح پکنے لگے تو کارن فلور کو پانی میں گھول کر ڈالیں اور مزید پکائیں
جب گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ