اُردو پوائنٹ پکوان

بن بن جی چکن


ایک سوس پین میں پانی ڈال کر ابال لیں اور اس میں سرکہ، ادرک، نمک، چکن بریسٹ ڈال کر پکائیں
جب گوشت تھوڑا گل جائے تو اس کے لمبے اور باریک پارچے کاٹ لیں
اب اس پانی میں بین اسپراؤٹس ڈال کر ابال لیں
کھیرے کے بھی باریک اسٹرپس کاٹ لیں
تل کوفوڈپروسیسر میں ڈال کر پیس لیں اور اس کو سویا سوس، اور سر کے میں مکس کرلیں
گوشت کے پارچوں میں تیار کیا ہوا آمیزہ ڈال کر اسے فولڈ کر کے سیخوں میں پرو دیں اور درمیانی گرم گرل پر رکھ کر ہلکا سنہری ہونے تک بھون لیں
اب اسے سرونگ ڈش میں نکال کر اس پر سیسمی سوس ڈال کر سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ