اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹرفرائیڈ مٹن


گوشت میں سے چکنائی نکالیں اور اس کے قتلے بنا لیں
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور گوشت کو تیز آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ براؤن ہو جائے
چمچے کی مدد سے نکال کر کچن پیپر پر پھیلا دیں
کڑاہی میں موجود تیل میں پیاز، لہسن ، اور مرچیں ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کر یں
اس کے بعد پھلیاں ڈال دیں اور چمچ چلاتے ہوئے تین منٹ تک فرائی کر یں
فرائی کرنے کے بعد پو دینہ، گوشت فش سوس، لیموں کا رس اور چینی شامل کر لیں اور تین سے چار منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے فرائی کر یں
اس کے بعد نمک اور کالی مرچ ڈال دیں اور گرم گرم پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ