اُردو پوائنٹ پکوان

امریکی چوپ سوئے


مرغی کے سینوں کی پٹیاں کاٹ لیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور آسپیگھیٹی تل کر ڈش میں نکال لیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن‘ادرک اور مرغی بھونیں
اس میں ٹماٹو کیچپ‘چینی اور پانی ملا کر اُبال لیں
پھر چمچہ چلاتے ہوئے کارن فلور ملائیں
اس میں سبزیاں ڈال کر چند منٹ پکائیں‘پھر اسپیگھیٹی کے اُوپر نکالیں اور انڈوں سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ