اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی اور دال کے گلگلے


دال دھو کر گرم پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گلا لیں یہاں تک کہ پانی جذب ہو جائے اور دال بالکل گل جائے
فرائینگ پین میں مکھن گرم کر کے پیاز نرم کر لیں
پھر لہسن اور گاجر یں ڈال کر 5منٹ پکائیں
سبز مرچ شامل کر یں اور مزید 5منٹ پکائیں
گلی ہوئی دال میں نمک مرچ ملائیں اور دال کو پیالے میں منتقل کر کے کانٹے سے میش کر یں
زیادہ میش نہ کر یں
دال میں سبزیاں، سرخ مرچ، دھنیا پو دینہ، جاوتری اور ٹمیٹو پیسٹ ملائیں
آمیزے کے 24عدد گولے بنائیں
تیل گرم کر یں
ہر گولے کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں کوٹ کر یں
پھر بریڈ کرمز لگا ئیں اور گرم تیل میں ہلکے سنہری کر لیں
گولوں کو پیپر ٹاول میں خشک کر یں اور ٹمیٹو سوس کے ساتھ کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ