اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر امرتسری


تیار کردہ میری نیڈ کے ساتھ پنیر باہم یکجا کریں اور آہستگی کے ساتھ اچھالیں حتیٰ کہ میری نینڈ کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں پنیر کے مکعبوں پر ہر ایک سائیڈ سے بخوبی جم جائے
اس کے بعد 15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں
میری نیٹ کردہ پنیر پر بیسن چھڑکیں اور آہستگی کے ساتھ مکس کریں تاکہ تمام اطراف پر بیسن کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں جم جائے
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل دھمی آنچ پر گرم کریں
آئل میں پنیر کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ یں
چاٹ مسالہ چھڑک کر گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ