اُردو پوائنٹ پکوان

حیدر آبادی دَم کا قیمہ


گرائینڈر میں کالے چنے، خشخاش، سفید زیرہ، کالا زیرہ، چھوٹی الائچی، لونگ اور کالی مرچ ڈال پیس لیں
ایک پیالے میں قیمہ، دہی، لال مرچ، کچا پپیتا، ادرک لہسن کا پیسٹ، پودینہ، ہری مرچ، پسے ہوئے اجزاء اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
اسے پین میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
قیمہ گل جائے تو اس کے اوپر لیموں کا رس اور آئل ڈال کر مکس کریں اور اسے چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
مزیدار حیدر آبادی دم قیم تیار ہے
پودینہ، ہری مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ