اُردو پوائنٹ پکوان

دال امرتسری


سالم ارد صاف کریں اور دھوئیں
رات بھر کے لیے انہیں پانی میں بھگو دیں
نچوڑ لیں
1 کپ پیاز۔ادرک۔ نمک۔ اور 2 کپ پانی شامل کریں
15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
اس دوران آنچ دھیمی رکھیں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ ارد پک جائیں
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کر لیں
پھینٹیں اور دال کو کچل دیں
کریم شامل کریں
10 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں تاکہ گاڑھی بن جائے
ایک جانب رکھ دیں
ٹمپرنگ (تڑکہ لگانے کے لیے) کے لیے۔ آئل گرم کریں
اس کے ساتھ ہی گھی بھی گرم کریں
آئل اور گھی ایک چھوٹے پین میں گرم کریں
بقایا پیاز۔ ادرک پیسٹ۔ لہسن پیسٹ۔ اور سبز مرچ شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
ٹماٹر شامل کریں
3 یا 4 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل مکسچر سے علیحدہ ہو جائے
پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسی ہوئی ہلدی ۔ امچور۔ پسا ہوا سوکھا۔ دھنیا۔ پسا ہوا زیرہ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں۔
2 تا 3 منٹ تک بھونیں
اسے دال میں شامل کریں
5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ