اُردو پوائنٹ پکوان

دال امر تسری


دیگچی میں دال چنا‘ کالی ماش او نمک‘ پانی میں ڈال کر پکائیں
گل جائے تو گھوٹ لیں
فرائی پین میں مکھن اور تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر لائٹ گولڈن تل لیں
ٹماٹر‘ ہری مرچیں‘ہوا دھنیا‘ لہسن‘ پودینہ ڈال کر فرائی کر کے دال پر بگھار لگا دیں
چپاتی یا رائس کے ساتھ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ