اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت املی


اشیاء: املی آدھا پاؤ پانی آدھا کلو چینی تین پاؤ ترکیب: ایک دیگچی میں آدھا کلو پانی اوراملی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور پکنے دیں اور جب پانی پانچ چھٹانک رہ جائے تو اتار کر کپڑے میں چھان لیں اور اس میں تین پاؤ چینی ملا کر پھر چولہے پر چڑھا کر قوام تیار کر لیا جائے۔ جب قوام تیار ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیا جائے ۔ یہ شر بت کھانسی اور خفقان کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہو تا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ