اُردو پوائنٹ پکوان

املی کا پانی تیار کر نا


املی اور لال مرچ پانی میں ڈال کر مکس کر یں اور چھان لیں
سونٹھ ڈالیں اور اسے چولہے پر رکھ کر تھوڑا سا گاڑھا کر لیں
گڑ ڈال کر مزید پکائیں
گول گپوں میں چھید کر کے ڈش میں رکھیں اور اس میں ابلے ہوئے چنے ڈالیں
املی کا پانی پیالے میں ساتھ رکھیں
چنوں پر ہرا دھنیا اور ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں
کھاتے وقت گول گپے املی کے پانی میں ڈبو ڈبو کر کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ