اُردو پوائنٹ پکوان

املی آلو بخارے کا شربت


املی اور آلو بخارہ کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں
پھر بیج نکال کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں
پھر دو کپ پانی میں کاسٹر شوگر کے ساتھ اس مکسچر کو پانچ منٹ پکا کر نکال لیں
بلینڈر میں برف، مکسچر اور نمک کے ڈال کر بلینڈ کرلیں
ٹھنڈا کرکے سرو کریں
تخم ملنگا کو بھگو کر گارنش کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ