اُردو پوائنٹ پکوان

ونیلا آئس کریم


آدھے دودھ میں میں کارن فلور یا کسٹرڈ گھول کر ہلکا پکائیں
ذرا گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیں
باقی دودھ میں چینی گھول کر تھوڑا سا پکائیں
جوش نہ آنے دیں
اتار کر جیلٹن ملا دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
خوب ٹھنڈا ہو جائے تو کسٹرڈ میں ونیلا اور کریم پھینٹ کر ڈالیں اور دوسرا دودھ اور چینی اس میں ملا کر پھینٹ کر فریزر میں جمنے کے لئے رکھ دیں
آدھ جمی ہو جائے تو نکال کر پھینٹ کر دوبارہ رکھ دیں تاکہ پوری طرح جم جائے
اس ترکیب سے اور ذائقوں کی آئس کریم بھی بن سکتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ