اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی پُڈنگ


دودھ کو پکائیں اتنا کہ پک کر مقدار میں آدھا رہ جائے
چینی اور پانی کو ملائیں اور اتنا گرم کر یں کہ چینی پوری طرح سے حل ہو جائے
مرکب میں پنیر شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں کہ چمچ پر تہہ جمنا شروع ہو جائے
اس مرکب کو ابلے ہوئے دودھ میں شامل کر یں
کسٹرڈ اور تھوڑے سے پانی کو کریمی(ملائم دار )ہونے تک ملائیں اور دودھ کے مرکب میں شامل کر دیں
مرکب کو ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں کہ مرکب کا فی گاڑھا ہو جائے
اس میں پسی ہوئی الائچی، خشک میوہ اور چیریز شامل کر یں
ایک سرونگ ڈش میں انڈیلیں اور ایک چمچ ونیلا ایسنس ملائیں
ٹھنڈا کر یں اور پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ