اُردو پوائنٹ پکوان

رس بیری کریم


جیلی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق بنائیں مگر پانی کی بجائے سنگترے کا جوس استعمال کر یں
جیلی کو سیٹ ہونے دیں
کنڈ ینسڈ مِلک اور دودھ کو مکسر میں اتنا پھینٹیں کہ گاڑھا ہو جائے اور نرم پنیر شامل کر یں
پوری طرح گرائنڈر ہونے تک پھینٹیں
جیلی کے مرکب میں شامل کر یں اور چار سے پانچ گھنٹے کے لئے سیٹ ہونے دیں
رس بیری کے مرکب کو سرونگ ڈش میں نکال لیں
اگر خواہش ہو تو رس بیری کے ٹکڑوں کو اس کے گرد تر تیب دیں
اس کے اوپر پھینٹی ہوئی کریم ڈالیں
اگر پسند ہو تو اس ڈیزرٹ کورس بیری سوس کے ساتھ بھی پیش کر سکتی ہیں
آپ رس بیری کی بجائے کوئی دوسرا متبادل پھل بھی استعمال کر سکتی ہیں جو آسانی سے دستیاب ہو
نرم پنیر تمام ڈیپارٹمنٹ سٹورز پر دستیاب ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ