اُردو پوائنٹ پکوان

قلفہ آئس کریم


دیگچی میں دودھ ‘ الائچی اور چینی ڈال کر آدھا رہ جانے تک پکائیں
اس میں کیوڑہ ملا کر چولہا بند کردیں
ایک پیالے میں ایوا پوریٹڈ ملک کو الیکٹرک بیٹر سے دگنا ہونے تک پھینٹیں
پھر کنڈینسڈ ملک، کریم اور دودھ یکجان کرلیں
اس میں بادام ملائیں اور ڈیپ فریزر میں رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ