اُردو پوائنٹ پکوان

کشمش آئس کریم


شہد اور پانی /مکسڈ فروٹ جوس کو ملا لیں
چینی کو کھانے کے چھ چمچ پانی میں ملا کر سیرپ بنا لیں
کھانے کے چار چمچ گرم پانی اچھی طرح ملائیں اور ملانے کے دوران شہد کے مرکب میں آہستہ آہستہ شامل کر یں
کریم کو تھوڑی سی چینی کے ساتھ آئس کیوبز کے پیالے پر رکھ کر اس وقت تک پھینٹیں کہ اس کی شکل نرم اور خوب پھولی ہوئی ہو جائے
دودھ کو کریم میں ملائیں
کریم کو شہد کے مرکب میں ملائیں (یہ یقین کر لیں کہ مرکب مکمل ٹھنڈا ہو چکا ہو)
انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
مرکب میں کشمش شامل کر یں اور اس پر انڈے کی سفیدیوں کی تہہ چڑھائیں
کشمش آئس کریم کو جمنے کے لئے فریز کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ