اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ کریم


جیلٹن کو پانی میں گھول کر ایک منٹ چولہے پر پکائیں
کو کو اور چینی بھی حل کر یں
چمچ چلاتی رہیں
خوب گاڑھا تیز گرم دودھ بھی اس میں ڈال دیں
بجلی کے بیٹر سے خوب پھینٹ لیں
ہاتھ بیٹر بھی استعمال میں لایا جا سکتاہے
پھر گاڑھا ہونے تک چلائیں اور سانچے میں ڈال کر فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ