اُردو پوائنٹ پکوان

کساٹا آئس کریم


ونیلا آئس کریم اور چاکلیٹ آئس کریم کو نرم ہونے دیں
ایک گول پیالہ لیں اور اس کے درمیان میں سٹیل کا ایک گلاس الٹ کر رکھ دیں
ونیلا آئس کریم کو کانٹے کی مدد سے پھینٹ لیں اور پیالے میں انڈیل دیں
ونیلا آئس کریم کو سیٹ ہونے کے لئے فریزر میں رکھ دیں
ایک پیالے میں خشک میوے اور چیریز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں
ونیلا آئس کریم سیٹ ہو جائے تو اس کے درمیان سے گلاس ہٹا دیں
اس طرح اس کے درمیان میں ایک گڑھا بن جائے گا
ایک تہہ خشک میوے اور چیریز کی لگائیں
چاکلیٹ آئس کریم پھینٹ لیں اور گڑھے میں انڈیل دیں
آخری تہہ چیریز اور خشک میوے کی لگائیں
جمنے تک فریز کر دیں
پیش کرنے سے پہلے سانچے سے نکال لیں
اس پر پھینٹی ہوئی کریم ڈالیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ سے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ