اُردو پوائنٹ پکوان

شیر شاہی مرغ


مرغی کانٹے سے خوب گود لیں
125 گرام دہی میں لہسن ادرک باریک پیس کر ملا دیں اور اسی میں نمک ڈال کر مرغی کو اچھی طرح لگا دیں اور دوبارہ گھنٹہ دو گھنٹہ کے لئے اس میں پڑا رہنے دیں
اب اس میں مرغ کو سرخ کریں اور ساتھ ساتھ دہی کا چھینٹا دیتے جائیں
مرغی ادھ بھنی ہو جائے
تو آلو اور سرخ مرچ ثابت چھ عدد ہاتھ سے مل کر ڈال دیں اور بھونتے جائیں
جب مرغی پوری طرح سرخ ہو تو اس میں باقی مرچ ثابت اور کالی مرچ ڈال کر تھوڑا سا پانی میں وہ گل جائے اور خشک ہو جائے ڈال دیں اور دم پر لگا دیں
دو منٹ کے بعد مرغی گلنے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ