اُردو پوائنٹ پکوان

مغلائی چکن


ایک دیگچی میں تیل گرم کریں
اس میں دھنیا پاؤڈر، لہسن، ادرک، مرچ، ہلدی، ہرا دھنیا کاٹ لیں
اس میں پیاز، نمک اور دہی ڈال کر بھون لیں
ثابت چکن ڈالیں
ڈھک کر 1/2 گھنٹہ تک پکائیں کہ چکن گل جائے
مرغی کا پانی خشک ہوجانے تک بھون لیں
1/2 کپ کھولتا پانی ڈالیں
اس میں چھوٹی ثابت پیاز، شملہ مرچ کیوب اور ٹماٹر بھی کیوب میں کاٹ کر ڈالیں
5 منٹ تک پکائیں کہ پیاز گل جائے
آخر میں سیاہ زیرہ ڈالیں
گرم مصالحہ اور ہرے مصالحے سے سجا کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ