اُردو پوائنٹ پکوان

ہاٹ اینڈسار سوپ


اجزاء: مرغ کی یخنی 8کپ مرغ کا ماٹا قیمہ پون کپ ٹماٹو کیچپ آدھا کپ بند گوبھی آدھا کپ کارن فلور آدھاکپ نمک 1ٹی سپون چینی نمک ٹی سپون سرکہ کپ انڈے کی سفیدی 2عدد باریک کٹی گاجر 2کپ پانی آدھاکپ طریقہ: یخنی میں مرغ گاجر گوبھی میں سرکہ ڈال کر چولہے پر رکھیں ابال آنے پر دونوں نمک شامل کر کے پکائیں ۔سبزیاں آدھا کلو ہو جائیں تو کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیں ۔چمچہ خوب چلائیں انڈوں کی سفیدی خوب پھینٹ لیں ۔جھاگ بن جائے تو آہستہ آہستہ پکتے ہوئے سوپ میں چمچ ڈال کر چلائیں دو منٹ کے بعد چولہہ بند کر دیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ