اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ہاٹ اینڈ سار سوپ


انڈوں کی سفیدیاں ہلکی سی چھیپنٹ لیں
یخنی کو چھان کر پین میں ڈال لیں
ساتھ ہی مرغی کی بوٹیاں بھی
جب اچھی طرح گرم ہوجائے تو سبزیاں اور مصالحے ڈال کر چند منٹ پکائیں
جب سبزیاں قدرے نرم ہوجائیں تو سرکہ ڈال دیں اور ساتھ ہی پانی میں گھولا ہوا کارن فلور آہستہ آہستہ ڈالیں
چمچ چلاتے جائیں
جب مناسب گاڑھا ہوجائے تو ہاتھ روک لیں
ضروری نہیں کہ سارا کارن فلور ڈالیں
جوں ہی محسوس ہو کہ مناسب گاڑھا ہوگیا ہے تو مزید کارن فلورن ڈالیں
انڈوں کی سفیدیاں آہستہ آہستہ ڈالیں
چمچ برابر چلائیں اور پھر تیل ڈال کر چولہا فوراََ بند کردیں
پھر گرما گرم ہارٹ اینڈ سار سوپ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ