اُردو پوائنٹ پکوان

ہاٹ اینڈ سار سوپ مرغ کا


یخنی میں مرغ، گاجر، گوبھی، سرکہ ڈال کر چولہے پر رکھیں
ابال آنے پر دونوں نمک شامل کر دیں
سبزیاں آدھ گلی ہو جائیں تو کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیں
چمچ خوب چلائیں
انڈوں کی سفیدی خوب پھینٹ لیں
جھاگ بن جائیں تو آہستہ آہستہ پکتے ہوئے سوپ میں ڈال کر چمچ چلا دیں
دو منٹ بعد چولہا بند کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ