اُردو پوائنٹ پکوان

واٹر میلن آئس کریم


اشیاء: درمیانے سائز کا ایک تربوز کپ چینی 3/1کپ لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ لیمن جوس ایک ٹیبل سپون ترکیب: تربوز کا گودا نکا لیں۔ بیج دور کر دیں۔ انچ کیوب میں ٹکڑے کاٹ لیں۔ آدھے تربوز کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں پیوری کیا ہوا تر بوز، کارن سیرپ، چینی اور لیمن جوس ملا دیں۔ آمیزہ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں آئس کریم بنا لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ