اُردو پوائنٹ پکوان

پمپکن آئس کریم


اشیاء: درمیانے سائز کا ایک پیٹھا (وزناً16اونس) پسی ہوئی دار چینی ٹی سپون پسی زنجبیل ٹی سپون کسا ہوا سنگترے کا چھلکا ٹی سپون پھینٹی ہوئی کریم دو کپ پیکڈبراؤن شوگر ایک کپ پسی ہوئی جائفل 8/1ٹی سپون ہاف اینڈ ہاف ایک کپ اورنج جوس کپ ترکیب: ایک بڑے پیالے میں سب اجزا ملا لیں۔ پیٹھے کا چھلکا اتار کر بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں۔ یہ آمیزہ آئس کریم کنسترمیں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔ پیٹھے کو تمام اجزا میں شامل کرنے سے پہلے کانٹے سے گود کر کیوبز بناکر مناسب پانی میں اس قدر ابا لیں کہ بالکل نرم ہو جائے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ