اُردو پوائنٹ پکوان

پیچ آئس کریم


اشیاء: انڈے دو عدد ملک ایک کپ امنڈا یکسٹر یکٹ 8/1ٹی سپون پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ چینی 1کپ ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون چلکا اترے پکے ہوئے آڑو پانچ عدد ترکیب: بڑے پیالے میں انڈے پھینٹیں۔ یہاں تک کہ گاڑھے اور لیموں کے رنگ کے ہو جائیں۔ ان میں چینی ملا کر پھینٹیں اور دودھ ملا دیں۔ ونیلا اور آمنڈا یکسٹر یکٹ بھی شامل کر دیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ آڑؤوں کو گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں اس میں انڈے کا آمیزہ اور پھینٹی ہوئی آئس کریم ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں فریز کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ