اُردو پوائنٹ پکوان

پپیتا آئس کریم


اشیاء: چھلکا اترا اور پکا ہوا پپیتا دو عدد چینی 4/3کپ ہاف اینڈ ہاف ایک کپ لیمن جوس دو ٹیبل سپون انڈے تین عدد پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ ترکیب: پپیتے کا چھلکا اتار کر بیج نکال دیں ۔ پپپتے اور لیمن جوس کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ اس میں چینی اور انڈے شامل کر دیں۔ تین سے پانچ سیکنڈ پر وسس کا عمل کر کے اچھی طرح گرائنڈ کر لیں۔ یک جان کر لیں۔ ایک بڑے پیالے میں پیوری کیا ہوا آمیزہ، ہاف اینڈ ہاف اور پھینٹی ہوئی کریم ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں فریز کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ