اُردو پوائنٹ پکوان

پئیر آئس کریم


اشیاء: پکی ہوئی ناشپاتیوں کا گودا 40ناشپاتیوں کا چینی ایک کپ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ لیمن جوس دو ٹیبل سپون دودھ دو کپ ترکیب: گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں لیمن جوس ناشپاتیوں کی پیوری بنائیں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال لیں۔ اس میں چینی، دودھ اور پھر پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں فریز کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ