اُردو پوائنٹ پکوان

پلم آئس کریم


اشیاء: تازہ پکے ہوئے لال آلو چے 8عدد چینی 3 1/1کپ ہاف اینڈ ہاف ایک پاؤنڈ انڈے چار عدد لیمن جوس دو ٹی سپون ترکیب: آلو چوں کو دھو لیں۔ بیج نکال دیں۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں آدھے آدھے آلو چوں کی دو انڈوں اور 4/3کپ چینی کی پیوری کر یں یہاں تک کہ سب چیزیں اچھی طرح مل جائیں۔ کسی بڑے برتن میں انڈیل دیں۔ بقیہ آلو چوں، انڈوں اور چینی کے ساتھ بھی ایسا ہی کر یں۔ پیوری کیے ہوئے پہلے مکسچر کے ساتھ ملا دیں لیمن جوس اور ہاف اینڈ ہاف کو اس میں شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر فریز کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ