اُردو پوائنٹ پکوان

موچا آئس کریم


اشیا: کوکو پاؤڈر کپ چینی 4/3کپ ونیلا ایکسٹر یکٹ ایک ٹی سپون پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ کافی پاؤڈر دو ٹیبل سپون دودھ کپ ہاف اینڈ ہاف چار کپ ترکیب: چھوٹے سوس پین میں کو کو پاؤڈر، کافی پاؤڈر اور چینی ملائیں۔ آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ شامل کر یں۔ درمیانی آگ پر پکائیں حتیٰ کہ مواد ابلنے لگے۔ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر یں۔ بڑے پیالے میں کو کو کے آمیزے ، ونیلا، ہاف اینڈ ہاف اور پھینٹی ہوئی کریم ملائیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں اور آئس میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ