اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن لائم فریز


اشیاء: انڈے چار عدد لائٹ کارن سیرپ 3/2کپ کسا ہوا لیمن کا چھلکا ایک ٹی سپون لائم جوس تین ٹیبل سپون چینی 3/2کپ بٹر ملک دو کپ لیمن جوس تین ٹیبل سپون گرین فوڈکلر نگ تین سے چار قطرے ترکیب: بڑے پیالے میں انڈے پھینٹیں اور پھینٹتے ہوئے ان میں تھوڑی تھوڑی چینی ملاتے جائیں اور پھینٹتے ہوئے ہی کارن سیرپ، بٹر ملک لیمن کا چھلکا ، لیمن جوس اور فوڈکلر ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ