اُردو پوائنٹ پکوان

کیوی آئس کریم


اشیاء: کیوی پھل چار عدد انڈے دو عدد پھینٹی ہوئی کریم دو کپ گرین فوڈ کلر 6۔8قطرے اورنج جوس 3/2کپ چینی 2 1/1کپ ونیلا ایسنس ٹی سپون ترکیب: گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں کیوی پھل اور اورنج جوس کی پیوری بنائیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ بڑے پیالے میں انڈوں کی زردیاں اور چینی اتنی پھینٹیں کہ گاڑھی ہو جائیں۔ پیوری کیے ہوئے اس آمیزے میں پھینٹی ہوئی کریم، ونیلا ایسنس اور فوڈکلر ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم بنانے کے لئے کنستر کو آئس کریم میکر میں لگا دیں۔ کیوی ایک بڑالذیذ پھل ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹر یلیامیں ہوتا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ