اُردو پوائنٹ پکوان

جنجرٹی آئس کریم


اشیاء: انڈوں کی زردیاں 8عدد پھینٹی ہوئی کریم چار کپ کتر ا ہوا کرسٹلائز جنجر کپ چینی ایک کپ ٹی پاؤڈر دو ٹیبل سپون ترکیب: بڑے پیالے میں ا نڈوں کی زردیاں اور چینی پھینٹیں۔ پھینٹی ہوئی کریم ٹی پاؤڈر اور جنجر یعنی ادرک ڈال دیں۔ بڑے سوس پین میں انڈیل دیں۔ دھیمی آنچ پر رکھ کر اس میں چمچہ چلائیں یہاں تک کہ مواد ذرا سا گاڑھا ہو جائے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکرمینو فیکچرز کی ہدایات کے مطابق جمائیں۔ اس مواد سے تقریباًدو کوارٹ آئس کریم تیار ہو گی جنجرٹی آئس کریم۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ