اُردو پوائنٹ پکوان

کوکونٹ آئس کریم


انڈے کی سفیدیوں کو پھینٹ کر جھاگ جھاگ کر لیں (مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے)
چینی تھوڑی تھوڑی کر کے شامل کر یں حتیٰ کہ یہ حسب منشاء ہو جائے
دودھ اور کو کا پاؤدر کو ہلکی آنچ پر پکائیں (اگر چاکلیٹ سلیب استعمال کر رہی ہیں تو استعمال سے پہلے اس کو گرم پانی پر رکھ کر پگھلا لیں) اور چمچ چلاتے ہوئے پکاتی رہیں تاکہ مرکب گاڑھا اور مقدار میں کم ہو جائے
کریم کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر دودھ کے مرکب میں شامل کر لیں
ایسنس شامل کر یں اور آہستہ آہستہ چمچ چلاتی رہیں
مرکب کو جمنے کے لئے فریز کر دیں
مرکب ہلکا ہلکا جمنے لگے تو نکال کر پھینٹ لیں اور بادام ملا لیں
چوکونٹ آئس کریم کو جمنے کے لئے دوبارہ فریز کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ